کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
7 ہزار واں پیغام اور اتنا مایوس کن :(
کمال ہے 7000 پیغامات پورے ہوگئے۔۔۔۔۔۔ مگر مایوسی کی کونسی بات تھی۔ مجھے واقعی اردو نہیں آتی۔

سقراط سے کسی نے کہا کہ ۔۔ جناب ، آپ میں اور جاہل میں کیافرق ہے ؟؟
تو سقراط نے کہا ۔۔۔ بس اتنا کہ مجھے خبر ہے کہ میں جاہل ہوں اور جاہل کو یہ خبر نہیں ۔۔۔
خدائے سخن جب دنیا سے رخصت ہونے لگے تو کہا :
’’افسوس جب مصرع لکھنے کی صلاحیت پیدا ہوئی تو بلاوا آگیا ‘‘

خوش رہو ۔۔ جیہ ۔

ہائے اللہ! :blush:
 

الف عین

لائبریرین
چلو میں بھی سلام دعا کر ہی لوں۔ شمشاد۔ السلام علیکم۔ کل تو محفل نے بہت پریشان کیا۔ آج کچھ ٹھیک چل رہی ہے۔
 

زینب

محفلین
آج ہم جو آئے ہیں اسی لیے بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلااااااام اہل محفل کیا حال چااااااااال ہیں‌بھئی
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اس دفعہ غیر حاضری کچھ لمبی نہیں ہو گی۔ لگتا ہے کہیں کوئی مصروفیت پال لی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
آج تو اس وقت محفل میں گھس سکا ہوں ورنہ ایرر ہی چل رہی تھی۔ لاگ ان کے با وجود۔
اب شمشاد کچھ تبصرہ فرمائیں کہ زکریا نے ایک پیغام دو بار پوسٹ ہونے پر حذف کیا اور یہاں تو ایک بھی نہیں نظر آ رہا۔ دونوں حذف کر دیے تو کیوں؟
 
السلام علیکم!

شمشاد بھائی میں بخیر ہوں پر تھوڑی دیر قبل پھر یہ 500 دکھا تھا۔ اب تو اس گنتی سے الجھن ہونے لگی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top