بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گے کہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے
اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماںشامل کے ابا حضور ۔
آداب و سلامِ مسنون
باقی صدیقی کا ایک شعر یاد آگیا ۔۔ ملاحظہ کیجئے ۔۔۔۔
خود فریبی سے خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
(باقی صدیقی)
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ہیں ناں ۔۔/؟؟