السلام علیکم۔بہت دنوں کے بعد محفل میں باقاعدہ حاضر ہوں۔میں فہیم بھائی ،عمار بھائی اور شمشاد بھائی کا مشکور ہوں کہ جنھوں نے نہ صرف مجھے یاد رکھا بلکہ فون پر حال احوال بھی پوچھا۔اور ایس ایم ایس بھی کئے اور غزل کی برتھ ڈے کی مبارک باد بھی دی۔اب بھی کافی مصروفیت کافی ہے۔اس لئے حاضری تورہے گی لیکن بات چیت ذرا کم کم رہے گی