کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مزید تو ابھی کچھ خاص نہیں منتقل کر سکی سعود بھائی ۔ مجھے لگ رہا ہے پہلے یو پی ایس ارینج کرنا پڑے گا کیونکہ بجلی کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا اور اچانک سے بجلی منقطع ہونے کے سبب ہارڈ ڈسک تمام ڈیٹا سمیت آخری ہچکی نہ لے لے۔ ۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ابھی تک ڈیٹا موجود ہے ۔
 
الف عین

لائبریرین
کون سا سافٹ وئر استعمال کرنا ہوگا شگفتہ کو؟
اس وقت تو میں ہوں اور محفل، سعود، یہ سمت کا ابھی دیکھتاہوں۔
 
سعود بھائی سب خیریت تو ہے نہ:rolleyes:

فہیم بھیا الحمد للہ سب خیریت ہی خیریت ہے۔

اب میں آپ کو کیا بتاؤں۔ جہاں جاب کرتا ہوں وہاں میری جوائننگ کے کوئی ایک ماہ بعد ایک تفریحی گیدرنگ تھی۔ تو اس کی شروعات کچھ یوں ہوئی کہ سب کو اپنے نام کے ساتھ کوئی صفاتی نام جوڑ کر اپنا تعارف کرانا تھا۔ خیر جب میری باری آئی تو میں نے کہا

"سعود بھائی"

لوگوں نے کہا بھائی کیوں تو سیدھا سا جواب تھا کہ مجھے تو میرے ٹیچر، ہیڈ آف دی ڈیپارٹمینٹ سمیت سبھی سعود بھائی ہی کہتے تھے۔ اس پر ایچ آر مینیجر بولیں کہ

"گرل فرینڈ بھی؟"

میں نے کہا "سوری آئی ڈونٹ ہیو"

مزید اضافہ کیا کہ گھبرائیے نہیں بس ایک ہفتے بعد آپ سے کہوں گا

"اور بیٹا کیا حال ہیں"

گرچہ یہ ایک غیر پروفیشنل طریقہ ہے پر آفس کی سبھی فریشر بچیوں کو (جو کہ مجھ سے چند ماہ کی سینئر ہیں) بیٹا ہی کہتا ہوں۔
:grin::grin::grin::grin::grin:
 
زونی

محفلین

اللہ کتنے مدّبر انسان ہیں انکل سعود :grin::grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top