کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ چوبیس گھنٹے نیند میں ہی رہتی ہے۔ جاگتے ہوئے تو مشکل ہے، ہاں کبھی کبھار نیند میں اچھا کام ہو جائے تو الگ بات ہے۔

اور میں دفتر میں بہت بُری طرح اٹکا ہوا ہوں۔
 
جیہ کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ شمشاد بھائی جان! آپ کی مصروفیات زیادہ دن کے لیے ہیں کیا؟

زینب کی تو بات نرالی ہے نا۔۔۔ ابھی کچھ ہی دیر بعد اس نے نعرہ لگادینا ہے کہ میں چلی (سونے) :p
 
زینب

محفلین
یہ چوبیس گھنٹے نیند میں ہی رہتی ہے۔ جاگتے ہوئے تو مشکل ہے، ہاں کبھی کبھار نیند میں اچھا کام ہو جائے تو الگ بات ہے۔

اور میں دفتر میں بہت بُری طرح اٹکا ہوا ہوں۔

شمشاد بھائی اپ کے پاس میں نے اپنی سیونگ نہیں رکھوای نا امانت کے طور پے اسی لیے مجھ پے غصہ نکال رہے ہیں میرے دشمنوں کے ساتھ مل کے:grin:
 
زینب

محفلین
جیہ کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ شمشاد بھائی جان! آپ کی مصروفیات زیادہ دن کے لیے ہیں کیا؟

زینب کی تو بات نرالی ہے نا۔۔۔ ابھی کچھ ہی دیر بعد اس نے نعرہ لگادینا ہے کہ میں چلی (سونے) :p

غلط میں ابھی سو کے ہی اٹھی ہوں////:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں کیوں غصہ نکالوں گا، تم تو اس محفل کی رونق ہو۔ اور عمار بھی اپنا بھائی ہے۔

رہی بات بچت کی تو بہت کم ہے، جب کچھ اور اکٹھی ہو جاے تو پھر بتانا۔
 
زینب

محفلین
ویسے پا جی جب تک میں باجو نہیں بنتی تب تک یہی تو موجیں ہیں کہ جب دل کیا ڈانٹ لیا پھر یہ کام میرا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔نہیں پا جی اب بچت 15 سو ہو گئی ہے پتا ہے روپیہ بھی اب 22 کا ہے درہم کے مقابلے تو لگایئں حساب بھلا
 
شمشاد

لائبریرین
آج یہاں بارش ہوئی ہے اور جم کے ہوئی ہے، بھلے ہی تھوڑی دیر ہوئی ہے لیکن سڑکوں سیلاب اتنا تھا کہ آدھ گھنٹے کا سفر ڈیڑھ گھنٹے میں ہوا۔

زینب تمہاری طرف بھی بارش ہوئی کہ نہیں؟
 
زین

لائبریرین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شمشاد بھائی یہاں کوئٹہ میں بھی سردی کی شدت بہت بڑھ گئی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
دودھ کا جلا چھاچ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ لوگ بھی کیا کریں، جان سب کو ہی پیاری ہوتی ہے اور مرنے سے ہر کوئی ڈرتا ہے۔

اللہ سے خیر کی دعا ہے۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
طبیعت کیسی ہے علوی بھائی ؟؟
باقی بھی آہی رہے ہوں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top