کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھا، مطلب اجازت ہے کرنے کی؟ پھر تھوڑی کیا اور زیادہ کیا۔۔۔۔۔۔ ;)
میں جو بھی کام کرتا ہوں، پورا کرتا ہوں۔ ہاہاہا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں آپ سب ؟ کیا حال بوچھی ، آپ کی طبیعت کیسی ہے اور سردی کا کیا حال :)

سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟ غزل اور واثق تو پڑھائی میں مصروف ہوں گے۔ میں ٹھیک ہوں اور حمزہ سمیت سب بھتیجگان بھی ٹھیک ہیں ۔ ، حمزہ صاحب پڑھائی میں مصروف اور باقی زیادہ تر وقت کارٹون دیکھنے میں
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ آج تو ڈاکٹر صاحب نے بھی حاضری دی ہوئی ہے۔

فہیم کی آج کی غیر حاضری ہو گئی۔

اور یہ حسن کہاں رہ گیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہن
کیسی ہو؟ اور کہاں ہو اتنے دنوں سے؟ کیا کمپیوٹر دغا دے گیا تھا یا کسی شادی میں شرکت کے لیئے گئی ہوتی تھیں؟
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

لیں میں حاضر ہوگیا:)
آج تو شمشاد بھائی باس کے ساتھ گھومتا پھر رہا تھا۔
آفس میں نہیں‌تھا۔

ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی گھر کو واپسی ہوئی اور میں کھانا کھانے کے بعد کمپیوٹر کے سامنے آبیٹھا ہوں!
 

سارہ خان

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر کو حسب عادت دورا پڑا تھا ۔۔ وہ بھی اس دفعہ کچھ زیادہ ہی شدید ۔۔ :(۔۔۔۔۔ بس غصے میں ٹھیک نہیں کروا رہی تھی ۔۔۔ پھر جب بہت بور ہوئی تو غصے کو بائے کر کے ٹھیک کروانا ہی پڑا ۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر کو حسب عادت دورا پڑا تھا ۔۔ وہ بھی اس دفعہ کچھ زیادہ ہی شدید ۔۔ :(۔۔۔۔۔ بس غصے میں ٹھیک نہیں کروا رہی تھی ۔۔۔ پھر جب بہت بور ہوئی تو غصے کو بائے کر کے ٹھیک کروانا ہی پڑا ۔۔ :(

یہ اس کو اپنے آپ سے کیسے دورہ پڑ جاتا ہے۔ کوئی نہ کوئی تو وجہ ہو گی ناں دورہ پڑنے کی۔
 

سارہ خان

محفلین
وجہ شاید بار بار بجلی کا جانا ہو ۔۔ یا پتا نہیں ۔۔ بس مجھے تو یہ لگتا ہے ۔۔ ہر تھوڑے دنوں بعد اس کو میرا خرچہ کروانا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top