کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

فہیم بھائی چاچو کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اور آپ سنائیں‌ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟

وعلیکم السلام

اللہ خیر کرے
کیا ہوا ہے ان کو؟
باقی آج کل تو ہم بس کام اور کام سے گھر کےہوئے وے ہیں۔

آپ سنائیں کیا ہورہا ہےآج کل اور کوئی نئی تازہ:)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے سعود بھائی تو اعجاز بھائی کوئی دوا وغیرہ بھی لے رہے ہیں کہ اسی طرح دفتر کے کاموں میں مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کہیں ایسا تو نہیں کہ موسم کے بدلنے کی وجہ سے کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو۔
 

حسن علوی

محفلین
کیا بیان کروں شمشاد بھائی فرصت پانا کتنا مشکل ہوچلا ھے آجکل اس مشینی دور میں۔ انسان بھی تو اب ایک مشین ہی ہو چلا ھے بنا احساس اور جذبات کے کیئے جا رہا ھے کام کام اور بس کام۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کام اپنی جگہ لیکن پڑھائی کا کیا حال ہے؟ وہ بھی ہو رہی ہے کہ کام پر ہی زور ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔

آج کل ہیں کہاں؟ مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی تبدیلی کہیں اور ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top