کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے اس دھاگے پر لگتا ہے جن آ گیا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ سارہ کے کمپیوٹر سے نکل کر ادھر آ گیا ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
:grin: ۔۔ہاہاہا آ بھی سکتا ہے۔۔ میں نے کمپوٹر سے نکال دیا اس کو ۔۔ کیا پتا محفل پر ڈیرا جما لیا ہو ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی حسن تمہاری ملاقات ہوئی اس جن سے کہیں کہ تم بھی اسی کے ڈر سے ادھر نہیں آ رہے۔
 

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی اسی لیئے کم کم آ رہا ہوں کہ کہیں جو اس جن سے ملاقات ہو گئی تو میرے کمپیوٹر کی طبیعت بھی خراب نہ ہو جائے۔
وہ کہتے ہیں نہ کہ پرہیز علاج سے بہتر ھے;)
 

شمشاد

لائبریرین
تم بھی ناں بس ۔۔۔۔۔ یہ جن جو ہے ناں تو یہ صرف خواتین کے کمپیوٹر پر ہی آتا ہے۔ تمہیں اس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
 
صبح بخیر اہالیانِ محفل۔
ابھی جیا راؤ کو دعوت دے رہا ہوں یہاں آنے کی لیکن سوچ رہا ہوں کہ ان کو شاید پہلے اس دھاگے میں دیکھا تو نہیں ہے تو کیا ضمانت ہے کہ اب آئیں گی؟
 

زین

لائبریرین
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں؟؟تمام اہلیانِ محفل !!!!
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
آج یہ دھاگہ بالکل ہی ٹھنڈا ٹھار جا رہا ہے۔ حالانکہ آج اس دھاگے پر ڈاکٹر صاحب بھی آئے تھے۔

یہ اعجاز بھائی کہاں رہ گئے، کسی کو کچھ خبر ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
آپ کی طرف سردیاں جو شروع ہوگئی ہیں;)

اعجاز صاحب کو آج آنلائن دیکھا تو تھا۔
لیکن یہ نہیں‌معلوم کہ انھوں‌نے کوئی پوسٹ کی یا نہیں۔
 
السلام علیکم

فہیم بھائی چاچو کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اور آپ سنائیں‌ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top