کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کہیے کیسی ہیں؟ مسٹر کا کیا حال ہے؟ پھر تو ڈانٹ وانٹ نہیں پڑی ناں۔

کبھی اپنے بچوں کے متعلق بھی کچھ شریک محفل کریں۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

جی میں ٹھیک ٹھاک

مسٹر ٹھیک ٹھاک ۔ ڈانٹ آج بالکل نہیں پڑی کہ وہ آج ڈیوٹی پر ہیں

بچوں کے متعلق کیا بتاؤں؟؟؟ ٹھیک ٹھاک ہیں

ایک بچی کو انتظار ہے کہ میں کمپیوٹر سے اٹھوں تاکہ اسکی باری آئے
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب وہ ڈیوٹی پر نہ جائیں اس دن ڈانٹ پڑتی ہے۔ خیر اگر پڑ بھی جائے تو اتنا اثر نہیں لینا چاہیے۔
ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکال دیں۔ کیا خیال ہے؟
 

تعبیر

محفلین
ڈانٹتے اس لیے ہیں کہ کہتے ہیں کہ زیادہ دیر تک کمپیوٹر پر بیٹھنے سے یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا
بس ڈاکٹری جھاڑتے رہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اور بھی بے ضرر سی ڈانٹ ہے۔ اس کا تو بالکل بھی اثر نہیں لینا چاہیے۔

ظفری بھائی کو لگتا ہے فون کرنا پڑے گا، بہت دنوں سے نہیں آئے۔
 

الف عین

لائبریرین
ادھر بارش ختم ہو چکی تھی لیکن پرسوں شام کو پھر جل تھل والی بارش پو گئی اور تب سے مستقل ابر آلود ہے یہاں۔اب میں‌تو چلا، کچھ کام وام کیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پہلے کون سا پتہ ہوتا ہے تمہیں کہ کیوں آئی ہو، اکثر تو بلاوجہ ہی ٹپک پڑتی ہو۔
 

زونی

محفلین
و علیکم السلام اور آپ کو بھی گزشتہ عید مبارک، ویسے یہ عید الفطر کی عید مبارک ہے یا پھر عید الاضحی کی۔

آپ ہیں کہاں اتنے دنوں سے اور رزلٹ کا کیا بنا؟




شمشاد بھائی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:(

عیدالفطر کی ہی دی تھی مبارک ، ابھی اتنی بھی دیر نہیں ہوئی :roll:
اب میں کہوں گی کہ سسٹم میں وائرس آیا ہوا تھا تو آپ نے یقین نہیں کرنا اسلئے رہنے ہی دیں :grin:
رزلٹ کے تو دور دور تک کوئی امکان نظر نہیں آ‌رہے ، شنید ھے کہ نومبر یا دسمبر تک :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے ایک بات ہے کہ یہ وائرس خواتین کے کمپیوٹر میں‌ ہی کیوں آتا ہے؟ اور یقین کیوں نہیں کرنا، آپ نے کون سے کوئی میرا قرضا دینا ہے جو بہانوں پر یقین نہیں کروں گا۔
 

زونی

محفلین
ویسے ایک بات ہے کہ یہ وائرس خواتین کے کمپیوٹر میں‌ ہی کیوں آتا ہے؟ اور یقین کیوں نہیں کرنا، آپ نے کون سے کوئی میرا قرضا دینا ہے جو بہانوں پر یقین نہیں کروں گا۔






یہ تو وائرس سے پوچھیں شمشاد بھائی ،،،،،،،،،:blush:

اصل میں یہ میرے نیٹ کنکشن کی بدولت ھے ایک سسٹم میں وائرس آتا ھے تو پورا نیٹ ورک متاثر ہوتا ھے :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top