بھائی ۔۔ وہ مزاج ہی کیا جو کسی سے مل جائے ۔وعلیکم السلام
آہ!
مزاج کا کیا بتاؤں ظفری بھائی
وہ تو آج کل کسی کے ملتے ہیں نہیں ہیں
بھائی ۔۔ وہ مزاج ہی کیا جو کسی سے مل جائے ۔وعلیکم السلام
آہ!
مزاج کا کیا بتاؤں ظفری بھائی
وہ تو آج کل کسی کے ملتے ہیں نہیں ہیں
بھائی ۔۔ وہ مزاج ہی کیا جو کسی سے مل جائے ۔
ارے نہیں فہیم اس وقت نہیں، صبح میں ڈاکٹر صاحب کی خیریت معلوم کر لیجیئے گا۔ نمبر میں آپ کو ذ پ میں بتاتا ہوں۔
بھائی ۔۔ وہ مزاج ہی کیا جو کسی سے مل جائے ۔
نہیں!
ہونگے تو وہ مزاج ہی
لیکن پھر ان پر شاعر حضرات کو طبع آزمائی کا موقع نہیں ملے گا
آپ دونوں حضرات کیا دکھ سکھ بانٹ رہے ہو میںکچھ مدد کروں
ہیںںںںںںںںں
یہ کیسے لگا آپ کو کہ ہم دکھ سکھ بانٹ رہے ہیں
اور آپ کیا مدد کرسکتی ہیں
فہیم کیسے ہو۔ سنا ہے آُپ کی شادی بڑے عید تک ملتوی ہوگئی ہے؟
چلو دکھ سکھ نا سہی سکھ دکھ سہی۔۔۔۔جو بھی کچھ رازو نیاز تو کر رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔
فہیم بہت شکریہ آپ کے پیغام کا۔ ڈاکٹر صاحب کی خیریت تو معلوم ہوئی۔ میرا نمبر بے شک آپ ڈاکٹر صاحب کو دے دیں۔
راز وہ نیاز
کچھ تو خوف خدا کریں
کیوں بدنام کرانے چاہتی ہیں
کیا بات ہے آپ اسی دھاگے پر کیوں محدود رہتے ہیں؟
تم مجھ سے بات مت کرو تمہاری میری کٹی چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو واقعی لگتا ہے کہ سچ مچ تم میں کسی اور کی روح حلول کرگئی ہے
کیا میری بات کررہے ہیں شمشاد بھائی
کوشش تو کرتا ہوں زیادہ سے زیادہ محفل میں گھومنے کی
لیکن آپ کی بات درست ہے کہ اس دھاگے پر زیادہ تر پایا جاتا ہوں