کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے بیٹا اتنی آسانی سے۔ اور پھر میں جسمانی بوڑھا کب ہوا آخر جو دودھ کے دانتوں اور کالے بالوں کی نوید سنا رہی ہیں آپ۔

خیر اور سنائیں ان دنوں کیا مصروفیات ہے؟
 

زونی

محفلین
سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے بیٹا اتنی آسانی سے۔ اور پھر میں جسمانی بوڑھا کب ہوا آخر جو دودھ کے دانتوں اور کالے بالوں کی نوید سنا رہی ہیں آپ۔

خیر اور سنائیں ان دنوں کیا مصروفیات ہے؟






اوہو یہ تو میں بھول ہی گئی تھی کہ آپ جسمانی بوڑھے نہیں ہیں ، معزرت سعود انکل ( انکل ذہنی مناسبت سے استعمال کیا گیا ھے ) :grin1:
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو یہاں تو سنجیدہ قسم کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔

ارے بھئی آ جائیں واپس اپنے پہلے والے موڈ میں۔
 
ہا ہا ہا ہا ہا

میں بالکل درست ہوں بس کیا ہے کہ ان دنوں سمائلیز لگانا چھور دیا اس لئے بات کے مزاج کا اندازہ نہیں ہو پاتا ہو گا۔ میں واقعی بہت ہی تفریحی موڈ میں ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم سعود۔۔ کیا ہو رہا ہے۔ لگتا ہے کہ زیادہ ہی مصروف ہو گے۔۔ کچھ میری وجہ سے۔
 
وعلیکم السلام!

چاچو بس آفس کی مصروفیات ہیں‌ پھر آج کل گھر کا نیٹ‌ پریشان کر رہا ہے۔ کمپلینٹ کرائے کئی دن ہو گئی پر سرکاری کام ہیں وقت پر ہی ہونگے۔ اور ہاں کل چھٹی ہے تو کل کوشش کرونگا کہ جتنا ہو سکے کل کر دوں۔ اس کے علاوہ کچھ گھریلو قسم کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں‌ ذرا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں ہوں ناں

فہیم اگر ڈاکٹر عباس صاحب کا نمبر ہو تو معلوم تو کریں کہ کہاں ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
و علیکم السلام

میں ہوں ناں

فہیم اگر ڈاکٹر عباس صاحب کا نمبر ہو تو معلوم تو کریں کہ کہاں ہیں؟

کیسے ہیں‌ شمشاد بھائی

ڈاکٹر عباس صاحب کا نمبر تو نہیں‌ ہے میرے پاس
اگر آپ دیں تو معلوم کرلیتا ہوں

لیکن ابھی تو رات کے تقریبآ سوا دو بجے ہیں۔
کیا ابھی معلوم کرنا ٹھیک ہوگا:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

کہاں گُم ہیں آپ؟ بہت دنوں سے دکھائی نہیں دیئے۔ سب خیریت ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں فہیم اس وقت نہیں، صبح میں ڈاکٹر صاحب کی خیریت معلوم کر لیجیئے گا۔ نمبر میں آپ کو ذ پ میں بتاتا ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

کہاں گُم ہیں آپ؟ بہت دنوں سے دکھائی نہیں دیئے۔ سب خیریت ہے ناں۔
جی شمشاد بھائی ! اللہ کا شکر ہے ۔ بس آج چھٹی کی ہوئی تھی سوچا کہ محفل پر کچھ وقت گذارا جائے ۔ آپ سنائیں آپ اور اہلِ خانہ کیسے ہیں ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top