السلام و علیکم !
امید ہے سب خیریت سے اور خوش و خرم ہونگے۔۔۔
لیں پا جی جس دن ڈنڈا لے کے کھڑی ہوئی تو سب سے پہلے آپ کی چھٹی ہو گی ہر کام پہلے گھر سے شروع کرنا چاہیے نا ہاہاہہا
وعلیکم السلامممم ارے واہ تو آپ شاعری سے نکل کے یہاں کی بھی سیر کرنے لگیں خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کیسی ہیں۔؟
ہاہاہا۔۔۔ نہیں نا۔۔۔ کسی شادی میں شرکت کے لیے نہیں جارہا۔و علیکم السلام
اور
فی امان اللہ
کیا پھر کسی شادی میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں؟
تو مغرور کس نے کہا ہے انہیں؟؟؟ میں نے تو مفرور کہا ہے۔ ذرا غور سے دیکھیے !