کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
کیا بات کرتے ہیں آپ۔ یہ دونوں تو نہایت ملنسار اور خوش طبع ہیں ، مغرور ہرگز نہیں

بالکل بھی مفرور نہیں ۔۔۔ بیٹی کے والد بزرگوار کے عہدے پر فائز ہونے کی خوشی منا رہے ہیں

تو مغرور کس نے کہا ہے انہیں؟؟؟ میں نے تو مفرور کہا ہے۔ ذرا غور سے دیکھیے !
 

زینب

محفلین
ابو شامل بھائی پاکستانی قوم ہیں ہم کوئی کام بھی غور کر کے نہیں کرتے ۔۔۔۔بس من موجی ہیں جو جی چاہے کر گزرتے ہیں
 
السلام علیکم ! کیسے ہیں سعود بھائی کیا حال ہے ؟

وعلیکم السلام اپیا!

یہ دیکھئے اس دوران تھوڑی دیر کو مشین سے اٹھ کیا گیا آپ نے ایک عدد پیغام بھی دے مارا۔ ار میری نگاہ اب پڑی۔

کیر الھمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ اپنی اور بچوں کی سنائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت آنے والوں میں فہیم، سارہ اور عمار ہوتے ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی نہیں۔ شاہ جی بھی عرصہ سے گُم ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام فہیم ۔ الحمد للہ خیریت ہے

شمشاد بھائی ۔ اتنا فرق پڑا ہے کہ عید کے بعد کرفیو نہیں لگی یہاں منگورہ میں۔
 

تیشہ

محفلین
کہاں ہیں آپ :confused: ۔؟ کونسی مصروفیات میں گم ہیں جو اتنا سناٹا ویرانہ ہے یہاں ، اور آپ کا دُور دُور تک نام و نشاں ہی نہیں :confused:

:roll: لگتا ہے ۔ ۔ ۔۔ لگتا ہے کہ ، ،۔،،

:music:
 

تیشہ

محفلین
بھابھی آپ نے تو نہیں تنگ آکر شمشاد ص کو کمپیوٹر سے دُور کر دیا :grin: ،، آپ بھی تو اچھی خاصی تنگ ہورہی ہیں ان دنوں ،
یا پھر شمشاد ص کو واقعی مصروفیت آڑے آرہی ہے سچ مچ کی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے باجو۔ دفتری مصروفیات ہیں۔ رمضان میں کام خاصا سُست ہو جاتا ہے۔ تو ساری کسر اس مہینے میں نکلتی ہے، اس لیے یہ مہینہ تو خاصا مصروف گزرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو ادھر ہی ہوں۔ باقی بھی ادھر ہی تھے، لیکن لگتا ہے اب سب سونے چلے گئے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں حاضر ہوں. عرصے سے انٹر نیٹ کی عدم موجودگی سے پریشان تھا. دفتر میں میرے کمرے میں لین کی گڑبڑ تھی اور ہے، دسرے سسٹم میںمحفل گڑبڑ کر رہی تھی یا وقت کم مل رہا تھا. گھر میں رات کو انتر نیٹ نصیب ہوا لیکن ساڑھے نو بجے کے بعد پھر غائب!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top