فہیم
لائبریرین
اور مجھے معلوم ہے کہ وہ کس کی روح اس میں حلول کر گئی ہے۔ +ہی ہی+
چلو اب تو شمشاد بھائی کی طرف سے بھی یہ بات پکی ہوگئی
اور مجھے معلوم ہے کہ وہ کس کی روح اس میں حلول کر گئی ہے۔ +ہی ہی+
جی آپ ہی کی بات کر رہا تھا کہ زیادہ تر اسی دھاگے پر پائے جاتے ہیں۔ ذرا ادھر ادھر کی بھی سیر کیا کریں۔
چلو اب تو شمشاد بھائی کی طرف سے بھی یہ بات پکی ہوگئی
اس کا مطلب ہے ابھی تک آپ کو شک و شبہ تھا۔ جبکہ مجھے تو بہت پہلے کا معلوم ہے۔
لگتا ہے میری بات کو فہیم نے دل پر لے لیا۔
ادی شگفتہ اور محب علوی مفرور ہیں کیا؟
محب علوی مفرور ہیں کیا؟
بھر ٹھیک ہے۔
سارہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے عید کی مصروفیات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔