کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام لفظوں کے کنجوسو۔

یہی لکھ دینا تھا کہ اس وقت سامنے سڑک پر کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
حسن محفل پر واپسی بہت مبارک۔
ابھی چند دن تو گھر والوں کے ساتھ گزرے لمحات بہت یاد آئیں گے اور چند دن تو طبیعت میں اکتاہٹ رہے گی۔ آگے اللہ خیر کرے گا

بہت شکریہ بھیّا آپکا، اور رہی بات گھر والوں کی یاد کی تو بات آپ کی بالکل درست ھے واقعی بیتے لمحے تو یاد آیا ہی کرتے ہیں۔ امید ھے آپ بھی بالکل خیریت سے ہونگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر جب میں‌ آیا تو آپ جا چکے تھے۔

حسن لگتا ہے ابھی بھی مصروف ہی ہے جو آنے کی فرصت کم ہی مل رہی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں تو ٹوپی اوڑھے ہوئے نہیں ہوں۔۔ لیکن اب غائب ہو رہا ہوں عصر کی اذان ہو گئی نا۔۔
اب ٹوپی والی۔۔۔۔
 
ہاں اس طرح کے مسائل کا سامنا مجھے بھی کرنا پڑ رہا ہے پر میں پیغامات لکھنے کے بعد انہیں‌کاپی کر لیتا ہوں تاکہ ایسے موقعے پر دوبارہ پیسٹ کر سکوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top