عمار ابن ضیا
محفلین
خوشی کو نیا عہدہ ملا ہے نا بھائی جان۔۔۔
نیا عہدہ تو مل گیا لیکن یہ نہیں معلوم پڑتا کہ وہ آتی کب ہیں اور جاتی کب ہیں۔ ان کا تعارفی دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے، وہاں تو ابھی پہنچی نہیں اور عہدہ بھی بدل گیا۔
شمشاد بھائی! یہ خود کو مظلوم ظاہر کرنے کے لیے ایسی باتیں کرتی ہے ورنہ ایسا کچھ ہے نہیںکیا کرے بیچاری ڈیوٹی بھی تو کرنی ہے ناں اسے، نہیں تو کھانا نہیں ملے گا۔
خوش آمدید جیا۔۔۔ کیا حال ہیں؟ آج اس دھاگے میں کیسے تشریف آوری ہوئی؟آج آپ اتنی دیر مین کیوں آئے؟
خوش آمدید جیا۔۔۔ کیا حال ہیں؟ آج اس دھاگے میں کیسے تشریف آوری ہوئی؟
آج آپ اتنی دیر مین کیوں آئے؟
آنا تو میں نے ہی تھا لیکن میرا کمپیوٹر بیچ میں ہی اٹک گیا۔ خیر آپ کا آنا بھی ٹھیک ہے۔
ارے وہ رزلٹ کا کیا ہوا؟ مٹھائی کہاں تک پہنچی؟
السلام و علیکم
میںبھی پہنچ گیا ہو، مٹھائی کھانے
ارے یہ کس قسم کا امتحان دیا تھا جس کا ابھی تک رزلٹ ہی نہیں آ چکتا۔ مجھے بتاؤ تو سہی یہ رزلٹ کا اعلان کس نے کرنا ہے؟