فہیم
لائبریرین
تو تمہارا کیا خیال ھے تمہاری طرح فاقوں پہ آ جاؤں ، لاہور میں رہنے کا حق نہیں ادا کرنا
لیکن گھر بھی اپنا ہے اور پیٹ بھی اپنا ہے۔
یہ بات تو سوچنی تھی نہ ساتھ میں
تو تمہارا کیا خیال ھے تمہاری طرح فاقوں پہ آ جاؤں ، لاہور میں رہنے کا حق نہیں ادا کرنا
لیکن گھر بھی اپنا ہے اور پیٹ بھی اپنا ہے۔
یہ بات تو سوچنی تھی نہ ساتھ میں
ایسی بے کار باتیں سوچنے سے ڈپریشن ہوتا ھے
ارے آج تو زونی بھی آئی ہیں۔ اور ہاں امتحان کا نتیجہ آیا کہ ابھی بھی نہیں۔
شکریہ زونی۔
عید کا کیا بتاؤں، گھر سے بہت دور، دفتری امور کی انجام دہی میں عید گزری۔
تو بوریت پھر کیا ہے؟
عید پہ بھی دفتری امور وہ بھی گھر سے دور ، عید کا تو پھر مزا نہیں آیا ہو گا
اب تمہیں ایک عدد لیکچر کی اشد ضرورت ھے ، شروع کروں کیا
یہ لیکچر دینے کب سے شروع کردیے
کہیں مستقبل میں سیاست میں آنے کا ارادہ تو نہیں
اللہ خیر کرئے، تو لیکچر دینے کی ڈگری مل گئی کیا؟
فہیم آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟ زونی نے تو سیاسی پارٹی بھی بنا لی ہوئی ہے۔ اگلے الیکشن میں تجرباتی اور اس سے اگلے الیکشن میں عملی حصہ لیا جائے گا۔