ہے کچھ اوپر بھی اثر فہیم بیٹا۔
یہ آپ سب کو بیٹا کیوں کہتے ہیں
یہ آپ سب کو بیٹا کیوں کہتے ہیں
میں اسکی ضرورت نہیں محسوس کرتا۔ یہی کیا کم ہے کہ مجھے یاد ہے۔
دنیا والو عید مبارک اور السلام علیکم !
کچھ حصے ابھی سڑن کی زد میں نہیں آئے ہیں۔
جی اب میں سونا چاہتا ہوں۔ اجازت ہے بچو؟
شب بخیر۔
حال تو ٹھیک ہیں سعود ، فہیم ، بس احوال کچھ بوریت کا شکار ہیں
ہمممممممممممممممم
تبھی کہا تھا کہ کھانا کھاتے ہوئے احیتاط رکھا کرو۔
اب جب اتنا زیادہ کھاؤ گی تو بوریت تو ہوگی نہ