کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
"ماشا اللہ" یہاں تو بیماری بیماری کھیلا جا رہا ہے۔ چلیں ہم بھی اپنے نزلے اور سردردکو میدان میں لے آتے ہیں :)
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
محفل کے ڈاکٹر صاحب بھی تو غائب ہیں‌نا
علاج کس سے کرائیں؟


ًمحفل کا ڈاکٹر تو موجود ہے۔لیکن کیا کرے بجلی وقت بےوقت دغا دے جاتی ہے۔
یہ تو چھوٹی چھوٹی بیماریاں ہیں لوٹ پوٹ کر ٹھیک ہو جائیں گی۔یہاں بڑے بڑے اپریشن پنڈنگ میں ہیں :grin:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
والسلام عباس بھائی
کیسے مزاج ہیں؟

یہ ٹوائلٹ میں ‌جو اخبار پڑھا جا رہا ہے یہ انگلش کا ہے نا؟؟؟
کیونکہ میں اس جگہ پڑھنے کے سخت خلاف ہوں اللہ پاک کا نام کہیں لکھا ہو تو اس سے بڑی بے ادبی کیا ہو گی۔

"میرا ذاتی خیال" ہے کوئی برا نہ مانے۔
:rolleyes:


شکریہ فرزانہ آپا۔مزاج بخیر ہیں
آپ کا خیال درست ہے۔یہ انگریزی اخبار ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

جی عباس بھائی آپ صحیح سمجھے۔ صبح سے سو رہا تھا۔ پھر کوئی گیارہ بجے اٹھا تھا۔ کہ ظھر کی اذان آج گیارہ بجکر پچاس منٹ پر ہوئی۔ اور جمعہ کی نماز اس کے تقریباً آدھ گھنٹے بعد ہو جاتی ہے۔ ابھی چائے وغیرہ پی کر محفل میں حاضر ہوا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top