زین
لائبریرین
سب بیمار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موسمی بیماریاں ہیںانشاللہ ٹھیک ہو جایئں گی۔۔۔۔۔دوا لیں اور منہ سر لپیٹ کے پڑے رہیں بستر میں
منہ سر لیٹ کے بستر پر پڑا رہنا ضروری ہے کیا؟
سب بیمار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موسمی بیماریاں ہیںانشاللہ ٹھیک ہو جایئں گی۔۔۔۔۔دوا لیں اور منہ سر لپیٹ کے پڑے رہیں بستر میں
منہ سر لیٹ کر نہیں، لپیٹ کر
منہ سر لیٹ کے بستر پر پڑا رہنا ضروری ہے کیا؟
منہ سر لیٹ کے بستر پر پڑا رہنا ضروری ہے کیا؟
ہاں وت اور کیاِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہانہ مل رہا ہے لیٹے رہنے کا بےفکرے ہو کہ اور اپ نخرے دکھا رہے ہو
گھر پر ہو زین؟ محفل گردی کے بجائے کچھ ہلکا پھلکا کھا کر دوائی لو اور آرام کرو۔۔۔دیکھو نا بیماری نے کیا کردیا ۔
لپیٹکر لیٹ لکھ دیا
"ماشا اللہ" یہاں تو بیماری بیماری کھیلا جا رہا ہے۔ چلیں ہم بھی اپنے نزلے اور سردردکو میدان میں لے آتے ہیں
محفل کے ڈاکٹر صاحب بھی تو غائب ہیںنا
علاج کس سے کرائیں؟
اور کہاں ہونا ہے؟
آپ بھی آفس میںہو؟
والسلام عباس بھائی
کیسے مزاج ہیں؟
یہ ٹوائلٹ میں جو اخبار پڑھا جا رہا ہے یہ انگلش کا ہے نا؟؟؟
کیونکہ میں اس جگہ پڑھنے کے سخت خلاف ہوں اللہ پاک کا نام کہیں لکھا ہو تو اس سے بڑی بے ادبی کیا ہو گی۔
"میرا ذاتی خیال" ہے کوئی برا نہ مانے۔