کالج والج نہیں جاتے آپ زین ؟
کالج کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے اسلیے دو تین دنوں سے نہیںجارہا
سیب کھانا ہے تو آجاؤ
پھر نہ کہنا کے اکیلے اکیلے کھا آئے
کالج کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے اسلیے دو تین دنوں سے نہیںجارہا
ارےےےےےے اتنی حیرت کس بات کی ؟
پچھلے مراسلات دیکھیں ، میں بھی آپ کی طرحفرسٹ ایئر کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔
میں کھانا کھا آئی ہوں تیلے بھیا ۔۔ سیب تو اپ کو ہی مبارک ۔۔۔
ابھی تو کہہ رہی تھی کے ہوا کھا رہی ہوں۔۔۔
اوہ اچھا اب سمجھا تم نے کھانے میں ہوا کھائی ہے۔۔۔۔۔