تیلے شاہ
محفلین
وہ تو رات کی پوسٹ تھی ۔۔ چشمہ گھر بھول آئی ہیں کیا تیلے بھیا ۔۔
۔۔۔
پہلے اپنے چشمہ کا کچھ کرو
وہ تو رات کی پوسٹ تھی ۔۔ چشمہ گھر بھول آئی ہیں کیا تیلے بھیا ۔۔
۔۔۔
یہ چھوٹی سی حاضری تو بڑی حاضری کیسے ہوتی ہے اور ان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
نہیں لیکن کوشش جاری ہے ۔زین آپ کے کالج کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟
کیا مسئلہ چل رہا ہے ۔۔ ویسے اتنی سردی ہوتی ہے وہاں تو کالج جانا مشکل نہیں ہوتا اتنی سردی میں ؟
پھر تو میں آپکی فین ہوگئی ہوں ابھی سے صحافی
سلام اب تو میں ائی ہوں اب شاید زین ائے
پہلے اپنے چشمہ کا کچھ کرو
حضرت رونق بڑھانے کا کچھ سامان تو کیجئے نا !!! ہم بھی حاضر ہو جائیں گے۔اس دھاگے پر رونق کچھ کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
اس دھاگے پر رونق کچھ کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
شمشاد بھائی الجھے سلسلوں کا جواب دینا کیوں بند کر دیا آپ نے ؟