میں تمہارے جیسا لائق فائق اور ذہین نہیں ہوں ناں۔ زین کو گھیرتے ہیں۔
تو اس کا مطلب ہے کہ موقعے کا فائدہ اٹھایا ہے۔ بس ایسے ہی سارا دن چھوٹی چھوٹی حاضریاں لگاتی رہا کرو۔
نہیں ، یہ حاضری قابل قبول نہیں ۔
( اگر میں پرنسپل ہوتا تو )
اس دھاگے سے میری دوری کیوں ہوتی جارہی ہے
تمہارا مسئلہ دن بدن الجھتا ہی جا رہا ھے
اور یہ فہیم ب کی خوب پٹائی کرو میری طرف سے فل اجازت ہے
اتنی زور سے مارنے کی کیا ضرورت تھی