مارنا زور سے ہی ہوتا ھے ، آرام سے مارنے کا کیا فائدہ
تہمارے ہی فائدے کو کہہ رہا تھا کہ کہیں ہاتھ میں کوئی فریکچر وغیرہ نہ ہوجائے
ہاتھ میں اوزار بھی موجود ھے ، چشمہ لگا کے دیکھو
کیا مطلب ،،،،،،،،
میں بھی اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہوں۔ اورت تم دونوں کے کیا حال ہیں فہیم اور زونی۔
میں بھی اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہوں۔ اورت تم دونوں کے کیا حال ہیں فہیم اور زونی۔
ظاہر ہے تم کوئی بھولو پہلوان کی بھتیجی تو نہیں کہ ایک ہاتھ سے ہی لوہے کی کرسی اٹھا کر دے مارو
تو اس لیے کہا کہ کہیں اس کوشش میں اپنے ہاتھ کے ساتھ کچھ برا نہ کرلینا
اب تمہیں کیسے ثبوت پیش کروں بھولو پہلوان کی بھتیجی ہونے کا
لگتا ہے زونی اور فہیم لڑائی لڑائی کھیل رہے ہیں۔
کرسی کے ساتھ باکسنگ بھی کرنی تھی ناں۔
مجھے آپ کے ساتھ پوری پوری ہمدردی ہے۔ ویسے بھی اس کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتا۔