زینب
محفلین
چھوٹوں کے نخرے بڑوں کو تو برداشت کرنے ہی پڑتے ہیں
وہ نخرے تو مجھے اٹھانے اتے ہی نہیں کیوںکہ میںخود گھر میںسب سے چھوٹی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
چھوٹوں کے نخرے بڑوں کو تو برداشت کرنے ہی پڑتے ہیں
چائے کی اشد ضرورت ہے پا جی میں مایئگرین کے زیر عتاب ہوں 3 دن سے
وہ نخرے تو مجھے اٹھانے اتے ہی نہیں کیوںکہ میںخود گھر میںسب سے چھوٹی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
فہیم! کہاں نکلے ہوئے ہو عقلمند انسان؟ سکون سے گھر میں بیٹھا نہیں جاتا؟ واپس آکر رپورٹ لکھو تفصیلی۔میں بھی سوچ رہا ہوں کہ باہر نکل کر دیکھوں کہ کیا حالات ہیں۔
ایک چکر مار کر آتا ہوں میں باہر کا۔
مجھے بھی یہاں کسی نے یہی بتایا ہے کہ پینٹ شرٹ والوں کے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے۔
سارہ کو اس دھاگے سے چِڑ ہو گئی ہے کیا؟ ادھر کیوں نہیں آتی۔
اور یہ شگفتہ کہاں رہ گئیں؟
شمشاد بھائی افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اب عورتوں اور بچوں پر بھی رحم نہیں کھایا جارہا۔
ایسی تو کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ دیکھیں آگئی ہوں ۔۔۔