ابھی تک زینب نے کچھ نہیں کہا۔ بھلا کیوں؟
ابھی تک زینب نے کچھ نہیں کہا۔ بھلا کیوں؟
ہاں، مونگ پھلی والوں کو تو "بھائی لوگوں" نے بھگا دیا ہے۔ چند روز بعد خان صاحب کی چائے اور تندوری نانوں کو بھی ترسیں گے ہم۔ہمارے ہاں تو سردی میں بھی گرمی ہے حالات کی۔ کسی کے پاس مونگ پھلیاں یا چلغوزے ہیں تو ادھر بھی شئیر کریں۔ کراچی کے کچھ علاقوں میں فی الحال یہ نعمت میسر نہیں۔
کوئی بات نہیں، چند دنوں کی بات ہے پھر حالات معمول پر آ جائیں گے۔
اللہ ہی ان کو ہدایت دے تو دے، بندے کے بس کا روگ نہیں۔
وعلیکم السلام ۔۔ ڈاکٹر بھائی کیسے ہیں ؟