کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو اب تم نے اپنے چاچو کو چڑیلوں میں شمار کر لیا۔ وہ افریقہ کیا گئے، تم نے آنکھیں ہی پھیر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

ڈاکٹر صاحب ذرا چیک تو کریں یہ شگفتہ لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی کیوں کرتی ہیں؟ معلوم ہونے پر کوئی دوا وغیرہ تجویز کر دیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، میں تو سیدھا سیدھا لائبریری جا رہی تھی کہ راستے میں اچانک سیاسی اسپیڈ بریکر آ گیا سوچ رہی ہوں کھڑی وہاں کہ کس کو بلاؤں :)
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
-------
شمشاد بھائی اور کنجوسی سے بچنے کے لیے اور کیا کیا لکھوں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ بڑے کاموں میں مصروف رہتی ہیں۔یہ بھی غنیمت ہے کہ اس طرف کا چکر لگا لیتی ہیں۔

السلام علیکم

عباس بھائی ، سچی سے میں کچھ بھی نہیں کیا :blush: ۔ ۔ ۔ بڑے کام تو بعض وقت بلکہ اکثر مجھے لگتا ہے کہ یہاں سیاسی اور مذہبی میدانوں میں ہوتے ہیں ، اراکین اتنی دور کی کوڑیاں لے آتے ہیں کہ زبان گنگ رہ جائے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

ڈاکٹر صاحب ذرا چیک تو کریں یہ شگفتہ لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی کیوں کرتی ہیں؟ معلوم ہونے پر کوئی دوا وغیرہ تجویز کر دیں۔


شمشاد بھائی ، دوائی کا خرچ کون برداشت کرے گا ، میں تو جتنے بھی پیسے تھے میرے پاس سب کی کتابیں لے آئی آج
:blush:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ، میں تو سیدھا سیدھا لائبریری جا رہی تھی کہ راستے میں اچانک سیاسی اسپیڈ بریکر آ گیا سوچ رہی ہوں کھڑی وہاں کہ کس کو بلاؤں :)

آپ سیاست کو چھوڑیں۔ یہ نہ آپ کے بس کا روگ ہے نہ میرے بس کا۔ آئیے لائیبریری چلتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top