آپ کے آپس کی بات ہے تو میں معذرت چاہتی ہوں بیچ میں بولنے کی
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #522 اب ایسی بھی بات نہیں کہ آپ معذرت کرتی پھریں۔ آپ کو اچھا نہیں لگا۔ آپ نے کہہ دیا۔ مجھے آپ کا کہنہ اچھا لگا۔ ہر ایک کو ایسا ہی صاف گو ہونا چاہیے۔
اب ایسی بھی بات نہیں کہ آپ معذرت کرتی پھریں۔ آپ کو اچھا نہیں لگا۔ آپ نے کہہ دیا۔ مجھے آپ کا کہنہ اچھا لگا۔ ہر ایک کو ایسا ہی صاف گو ہونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #526 و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ آپ نے سگفتہ کے لیے کوئی دوا تجویز کی کہ نہیں؟
ڈاکٹر عباس محفلین دسمبر 13، 2008 #527 ان کو کسی دوا کی ضرورت نہیں شمشاد بھائی۔ اور جن کو ہے ان کو آپ ریفر ہی نہیں کرتے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #530 آپ دوسری قسم کی کنجوسی کی بات کر رہے ہیں۔ یہ اور قسم کی ہے۔ اور خاتون ہونے کے ناطے تو یہ معاملہ بالکل اُلٹ ہے۔
آپ دوسری قسم کی کنجوسی کی بات کر رہے ہیں۔ یہ اور قسم کی ہے۔ اور خاتون ہونے کے ناطے تو یہ معاملہ بالکل اُلٹ ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 13، 2008 #531 پتہ نہیں کیوں دل کررہا ہے کہ یہ گانا گنگناؤں زندہ باددددد زندہ باددددد اےےےےے محبت زندہ باد
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #532 شادی سے پہلے دل ایسے ہی کیا کرتا ہے۔ شادی کے بعد بتاؤں دل کیا کرتا ہے؟
فہیم لائبریرین دسمبر 13، 2008 #533 شمشاد نے کہا: شادی سے پہلے دل ایسے ہی کیا کرتا ہے۔ شادی کے بعد بتاؤں دل کیا کرتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کرتا ہے بھلا، ہمیں بھی تو کچھ معلوم ہو
شمشاد نے کہا: شادی سے پہلے دل ایسے ہی کیا کرتا ہے۔ شادی کے بعد بتاؤں دل کیا کرتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کرتا ہے بھلا، ہمیں بھی تو کچھ معلوم ہو
مرک محفلین دسمبر 13، 2008 #538 السلام علیکم مجھے لگرہا ہے زین زیڈ ایف صاحب شادی کے معاملے میں صبر اختیار کرنے کا کہرہے ہیں
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #539 fahim نے کہا: آپ کو بڑی معلومات ہیں! کہیںںںںں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا جی نا مرک نے کہا: السلام علیکم مجھے لگرہا ہے زین زیڈ ایف صاحب شادی کے معاملے میں صبر اختیار کرنے کا کہرہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام اب فہیم بھائی آپ کو آپ ہی سمجھائیں
fahim نے کہا: آپ کو بڑی معلومات ہیں! کہیںںںںں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا جی نا مرک نے کہا: السلام علیکم مجھے لگرہا ہے زین زیڈ ایف صاحب شادی کے معاملے میں صبر اختیار کرنے کا کہرہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام اب فہیم بھائی آپ کو آپ ہی سمجھائیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #540 کہاں تک بچو گے بھائی۔ آخر ایک نہ ایک دن تو ۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
کہاں تک بچو گے بھائی۔ آخر ایک نہ ایک دن تو ۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔