کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں کہ آپ معذرت کرتی پھریں۔ آپ کو اچھا نہیں لگا۔ آپ نے کہہ دیا۔ مجھے آپ کا کہنہ اچھا لگا۔ ہر ایک کو ایسا ہی صاف گو ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ دوسری قسم کی کنجوسی کی بات کر رہے ہیں۔
یہ اور قسم کی ہے۔ اور خاتون ہونے کے ناطے تو یہ معاملہ بالکل اُلٹ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
پتہ نہیں کیوں دل کررہا ہے کہ یہ گانا گنگناؤں:rolleyes:


زندہ باددددد
زندہ باددددد
اےےےےے محبت زندہ باد
 

مرک

محفلین
السلام علیکم:)
مجھے لگرہا ہے زین زیڈ ایف صاحب شادی کے معاملے میں صبر اختیار کرنے کا کہرہے ہیں:grin::grin::grin:
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
کہاں تک بچو گے بھائی۔ آخر ایک نہ ایک دن تو ۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top