کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بلکل ، میں بھی بلکے ہم سب بھی خیریت سے ہیں ، :hatoff: اللہ کا کرم ہے یہاں بھی ،۔ بس دو تین دن پہلے خیریت نہیں تھی کہ کھمبہ مجھ سے زبردستی گلے ملکر عید مل گیا تھا :music: مگر اب کافی ٹکور شکور کرکے ٹھیک ٹھاک ،ٹپِ ٹاپ :hatoff:
آپ سناؤ ۔

ہممممممممممممم
چلیں‌اچھی بات ہے۔
باقی یہاں تو سب خیریت ہی خیریت ہے
بس اس دفعہ عید گھر میں ہی گزر گئی
کہیں آنا جانا نہیں‌ہوا
آپ سنائیں‌ آپ کی عید کیسی گزری۔
 

زینب

محفلین
السلااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سسسب بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔عید کیسی گزری۔۔۔
 

زینب

محفلین
دو مفروضے ہیں :

ا) یا تو بڑی عید پر کہیں قربان ہو گئی
2) یا پھر عید کی چھٹیاں منا رہی ہے۔

کیا پا جی اپ ہی وت کہتے ہیں زینبے تیری قربانی نہیں لگتی پھر میں کیسے قربان ہو سکتی تھی وہ تو میں زرہ لمبییییییی چھٹی پے تھی
 

شمشاد

لائبریرین
او آؤ جی آؤ۔ آج تو ٹپک کر ہی آئی ہو۔ وعلیکم السلام
بھئی اپنی عید تو بس ایسے ہی گزری۔ تم سناؤ تمہاری عید کیسی گزری؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟ مجھے آپ کی بھتیجی سے معلوم ہوا تھا کہ آپ افریقہ کے دورے پر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

پروفیسر صاحب تو دو/تین پیغام لکھ کر چلے گئے۔ اب نجانے کب حاضری ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم کمبل سے نکل بھی آئی ہو۔

وہ کیا ہے کہ امریکہ کی گھاس ہر ایک راس بھی تو نہیں آتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آو بھئی آؤ، تمہیں روکا کس نے ہے۔ اور ویسے بھی تمہیں روک کر کسی نے ' آ بیل مجھے مار ' والے معقولے پر کیونکر عمل کرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top