خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم میں بھی آیا ہوں لیکن کوئی میری طرف دیکھ ہی نہیں رہا کافی دنوں کے بعد ایا ہوں اس لے
نہیں بھئی خرم! ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اچھا چلو تم ہی بتاؤ کہ کیا ہورہا ہے آج کل؟ اور کہاں ہو ان دنوں؟ راولپنڈی؟السلام علیکم میں بھی آیا ہوں لیکن کوئی میری طرف دیکھ ہی نہیں رہا کافی دنوں کے بعد ایا ہوں اس لے
لیکن ہماری ادھوری نیند کا کیا ہو۔۔۔ جی کررہا ہے کہ یہیں پڑ کے سوجاؤں۔
لیکن ہماری ادھوری نیند کا کیا ہو۔۔۔ جی کررہا ہے کہ یہیں پڑ کے سوجاؤں۔
ایک دن نہیں، کل کا دن بھی گزارنا ہے۔۔۔ سوجی کا حلوہ اللہ جانے اس بار بھی نصیب ہوتا ہے یا نہیں۔ ویسے آپ کے ہاں ناشتے میں کیا ہوتا ہے؟ارے بھائی دفتر میں سونا منع ہے۔ آپ ایک دن اور انتظار کر لیں۔ اتوار کو سوجی کا حلوہ کھا کر سارا دن کسر پوری کر لیجیئے گا۔
اچھے بچوں کی طرح رات کو جلدی سو جایا کرو۔
السلام علیکم میں بھی آیا ہوں لیکن کوئی میری طرف دیکھ ہی نہیں رہا کافی دنوں کے بعد ایا ہوں اس لے
آج کل نہیں بھائی میں تو ہمیشہ سے رالپنڈی میں ہی ہوتا ہوں کرنا کیا ہے کبھی کچھ کرتا ہوں اور کبھی کچھ آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے شاعری کیسی جا رہی ہے آپ کینہیں بھئی خرم! ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اچھا چلو تم ہی بتاؤ کہ کیا ہورہا ہے آج کل؟ اور کہاں ہو ان دنوں؟ راولپنڈی؟
ارے وہ تمہاری دوست نے گڑبڑا دیا تھا نا کہ جہلم چلا گیا ہے۔۔۔ اس لیے شاعری کی تو نہ پوچھو بھئی۔۔۔ بالکل ٹھنڈا پڑا ہوں، ٹھنڈے موسم کی طرح۔ راولپنڈی میں سردی کیسی ہے؟ بارش ہورہی ہے؟آج کل نہیں بھائی میں تو ہمیشہ سے رالپنڈی میں ہی ہوتا ہوں کرنا کیا ہے کبھی کچھ کرتا ہوں اور کبھی کچھ آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے شاعری کیسی جا رہی ہے آپ کی
ارے بھائی دیکھ کیوں نہیں رہے، دیکھ رہے ہیں کہ آپ محفل میں موجود ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ زینب آئے، پہلے وہ کچھ لکھ لے پھر میں کچھ کہوں۔
بارش تو خوب ہو رہی ہے جنابارے وہ تمہاری دوست نے گڑبڑا دیا تھا نا کہ جہلم چلا گیا ہے۔۔۔ اس لیے شاعری کی تو نہ پوچھو بھئی۔۔۔ بالکل ٹھنڈا پڑا ہوں، ٹھنڈے موسم کی طرح۔ راولپنڈی میں سردی کیسی ہے؟ بارش ہورہی ہے؟
آپ اپنی معصومیت ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمار بھائی ناشتے میں جو بھی خاتونِ خانہ بنا دیں، صبر شکر کر کے ناشتہ کر لیتا ہوں۔
شاید کون کس کو مِس کررہا ہے والے دھاگے پر لکھا تھا۔۔۔ پتا نہیں، خیر تم سناؤ۔۔۔ کیا کررہے ہو آج کل۔بارش تو خوب ہو رہی ہے جناب
اچھا یہ تو بتائیں زینب نے کس جگہ کہا تھا میں جہلم چلا گیا ہوں میرے دھاگے کے علاوہ
شاعری کو کیا ہوا میرے خیال میں اندر کا شاعر آج کل سویا ہوا ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے
آپ اپنی معصومیت ظاہر کرنا چاہ رہے ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔