خو ش آمدید جی خوش آمدید ویسے یہ قنولیت کیا ہوتا ہے؟ کہیں قبولیت تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #441 خو ش آمدید جی خوش آمدید ویسے یہ قنولیت کیا ہوتا ہے؟ کہیں قبولیت تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #442 شمشاد نے کہا: خیریت سے جاؤ۔ گھر پہنچ کر خیریت کی اطلاع دے دینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہنچ گیا اور واپس آ بھی گیا۔
شمشاد نے کہا: خیریت سے جاؤ۔ گھر پہنچ کر خیریت کی اطلاع دے دینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہنچ گیا اور واپس آ بھی گیا۔
خوشی محفلین جنوری 4، 2009 #444 میں آئی ہوں اس محفل میں پتہ نہیں کیوں مگررررررررررررررررررررررررررررررررر
حسن علوی محفلین جنوری 4، 2009 #445 بڑی اچھی بات ھے کہ آپ آگئی یہاں۔ السلام علیکم کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #447 و علیکم السلان زین بھائی میں ایکدم فرسٹ کلاس اور گرما گرم کوفی پی رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #449 ارے بالکل، بلکہ میں اکثر کام بغیر سوچے سمجھے کرتا ہوں، سوچ سمجھ کر تو بس چند ایک ہی کرتا ہوں۔
خوشی محفلین جنوری 4، 2009 #450 تبھی توووووووووووووووووووووووو میں بھی سوچ رہی تھی کہ اتنے پیغام کوئی سوچ کر تو نہیں لکھ سکتا
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #451 واہ واہ آپ تو بالکل صحیح صحیح سمجھ گئی ہیں۔ بس اب آپ بھی شروع ہو جائیں میرے نقش قدم پر۔
فہیم لائبریرین جنوری 4، 2009 #456 السلام علیکم ابھی تو میں آگیا ہوں۔ نیٹ نے کچھ ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ بس اردو یونی کوڈ کی سائٹز ہی نہیں کھل کر دے رہیں ابھی بھی یہ اپنے موبائل سے پی سی پر انٹرنیٹ کنیکٹ کرکے اردو محفل کی سڑکیں ناپ رہا ہوں۔
السلام علیکم ابھی تو میں آگیا ہوں۔ نیٹ نے کچھ ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ بس اردو یونی کوڈ کی سائٹز ہی نہیں کھل کر دے رہیں ابھی بھی یہ اپنے موبائل سے پی سی پر انٹرنیٹ کنیکٹ کرکے اردو محفل کی سڑکیں ناپ رہا ہوں۔
حسن علوی محفلین جنوری 4، 2009 #457 وعلیکم السلام فہیم! آپ سے ہمیں پوری پوری ہمدردی ھے بھائی محفل کے لیئے آپ کی جدوجہد قابلِ ستائش ھے، بہت خوب۔
وعلیکم السلام فہیم! آپ سے ہمیں پوری پوری ہمدردی ھے بھائی محفل کے لیئے آپ کی جدوجہد قابلِ ستائش ھے، بہت خوب۔
فہیم لائبریرین جنوری 4، 2009 #459 ویسے مزے کی بات یہ کہ میں نے ابھی ایک تجربہ کیا جو کے کامیاب ثابت ہوا میں نے موبائل والے انٹرنیٹ سے اردو محفل کے کھل جانے کے بعد ابھی اس کو ڈی سی کیا اور پھر کیبل والے سے کنیکٹ کرلیا۔ اور ابھی یہ پوسٹ میں اسی نیٹ کو استعمال کرتے ہوئے لکھ رہا ہوں
ویسے مزے کی بات یہ کہ میں نے ابھی ایک تجربہ کیا جو کے کامیاب ثابت ہوا میں نے موبائل والے انٹرنیٹ سے اردو محفل کے کھل جانے کے بعد ابھی اس کو ڈی سی کیا اور پھر کیبل والے سے کنیکٹ کرلیا۔ اور ابھی یہ پوسٹ میں اسی نیٹ کو استعمال کرتے ہوئے لکھ رہا ہوں