کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے اس کا مردوں کی بیٹھک میں جانا، وہاں سکینر لگے ہوئے ہیں جو مذکر مؤنث کی شناخت کر لیتے ہیں۔ اسے اتنا شوق کیوں ہے وہاں جانے کا؟
 
بھائی آپ کا ارادہ کیا ہے ؟
محفل پر کنٹرول کرنے کا مطلب پورے محفل پر زینب بہنا قابض ہوجائے :grin: ۔ یہ بھی ٹھیک ہے ۔
ہاہاہاہا۔۔۔میرا مطلب تھا کہ محفل پر آکر اپنے اوپر تھوڑا کنٹرول کیا کرے ;)
تم لوگوں نے مجھے پٹوانے کی پلاننگ کی ہے کیا؟
 

زین

لائبریرین
ابھی تک تو ایسا کوئی ارادہ نہیں !
ہاں اگر زینب بہن نے کہا تو پھر اس نیک کام میں ان کا ہر ممکن ساتھ دیا جائے گا ۔:grin:
 

زینب

محفلین
مشکل ہے اس کا مردوں کی بیٹھک میں جانا، وہاں سکینر لگے ہوئے ہیں جو مذکر مؤنث کی شناخت کر لیتے ہیں۔ اسے اتنا شوق کیوں ہے وہاں جانے کا؟

میں کب کا کتنی بار گھسی بھی اور پوسٹ بھی کیا

کہہ تو رہی ہے کہ بھائی کے پیچھے جانا ہے ۔

دیکھو نا یہ تو پھر میری میرے بھائی سے محبت ہوئی نا جو انہیں نظر نہیں آرہی :(
 

شمشاد

لائبریرین
مردوں کی بیھٹک میں زنانہ پوسٹ ہوتے ہی سائرن بجنے شروع ہو جاتے ہیں اور جب تک صفائی نہ ہو جائے بند نہیں ہوتے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔میرا مطلب تھا کہ محفل پر آکر اپنے اوپر تھوڑا کنٹرول کیا کرے ;)
تم لوگوں نے مجھے پٹوانے کی پلاننگ کی ہے کیا؟

مردوں کی بیھٹک میں زنانہ پوسٹ ہوتے ہی سائرن بجنے شروع ہو جاتے ہیں اور جب تک صفائی نہ ہو جائے بند نہیں ہوتے۔

وہ تو مردوں‌کو خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں کہ اپنی حفاظت کا بندوبست کر لو یہاں‌بدروحیئں گھس آئی ہیں:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ہم نے بھی کوئلے دہکا کر رکھے ہوئے ہیں، جیسے ہی کوئ بدروح آتی ہے ان کوئلوں پر لال مرچیں ڈال کر اس کی دھونی اسے دیتے ہیں اور وہ چیختی چلاتی واپس بھاگ جاتی ہے۔
 
ہم نے بھی کوئلے دہکا کر رکھے ہوئے ہیں، جیسے ہی کوئ بدروح آتی ہے ان کوئلوں پر لال مرچیں ڈال کر اس کی دھونی اسے دیتے ہیں اور وہ چیختی چلاتی واپس بھاگ جاتی ہے۔
آپ تو پورے عاملوں والے کام کررہے ہیں کامیابی سے۔۔۔ بدروح بھاگ بھی گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی اس دھونی کے آگے اچھی اچھی روحیں بھاگ جاتی ہیں، بدروحیں تو دور کی بات ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top