کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لووو۔۔۔ یہ کوئی جواب ہوا؟ سوال کا مطلب یہ تھا کہ دفتر میں ہو، کالج میں ہو؟ اور آج کل کیا ہورہا ہے؟ حد ہے بھئی حد ہے۔۔۔ اپنی بہنا کا اثر آتا جارہا ہے شاید۔ :p
 

زین

لائبریرین
یعنی کہ پڑھائی نہیں صرف سوچنے پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں؟ کتنی بری بات ہے۔
نہیں بھائی ، یقین جانیئے رات کو نیند نہیں‌آتی ۔اتنا سوچتا ہوں
معلوم بھی ہے فارغ بیٹھنا یا فارغ دماغ کس کام کے ہوتے ہیں؟
:idontknow:
لووو۔۔۔ یہ کوئی جواب ہوا؟ سوال کا مطلب یہ تھا کہ دفتر میں ہو، کالج میں ہو؟ اور آج کل کیا ہورہا ہے؟ حد ہے بھئی حد ہے۔۔۔ اپنی بہنا کا اثر آتا جارہا ہے شاید۔ :p
دفتر اور کالج دونوں‌میں‌۔ کالج تو آجکل بند ہے آئندہ ایک دو ماہ میں فرسٹ ایئر کے پیپرز ہے ۔
بس محنت مزدوری اور نوکری کررہے ہیں‌
 
شمشاد بھائی جان! زین اس لیے غصہ کررہا ہے کہ آپ اتنی چھوٹی سی بات نہیں سمجھ سکے اور اس سے پوچھ رہے ہیں؟ آف کورس لڑکیوں کے کالج کی چھٹیاں ہیں۔ :d
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top