باقی تو آپ کے ٹپکنے سے پہلے ہی غائب ہوگئے ۔
کچن کی صفائی نو ساڑھے نو بجے ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اجکل میرے پاس بہت کچھ ہے کھانے کو اپ کو بھوک لگے تو آجایئے گا
ارے واہ اتنی دہشت ہے میری
دہشت کا نام بھی نہ لو نہیں تو دہشت گرد سمجھی جاؤ گی۔
الیکشن لڑنے کے لیے دہشت پھیلانا ضروری ہوتا ہے
آجکل معلوم ہے ناں کہ دہشت گردوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
جی ہاں ! اسرائیل کے ساتھ کیا ہورہا ہے دیکھ رہا ہوں