مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہی فارمولا استعمال ہوا ہو گا۔ تھوڑی بہت ہیرا پھیری کی گنجائش ہے کہ نہیں؟
جناب ، فرزانہ آپکا اور پتا نہیں شاید سب کا شکریہ بول رہی ہیں ، میرے خیال میں آپ نے انکو ٹیکیسٹ کیا ہے اور فرزانہ کا ایس ،ایم ، ایس سعودیہ ، پاکستان نہیں جاسکتے ، اسلئے انہوں نے مجھے کہا ہے کہ شمشاد ص کا اور سبکا تھینکس ، اور وہ ابھی تھیک نہیں ہیں ، جب ٹھیک ہونگیں تو آئیں گیئں ، یہ پیغام انہوں نے مجھے کل کا دے رکھا تھا جو اب آپکو پہنچا دیا![]()
سارہ۔۔۔ہاہاہا ۔۔ کیا جنگل میں بھٹک رہے ہو ۔۔ یا راستہ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔جو سفر سفر میں ہو ۔۔۔![]()
سارہ۔۔۔بتایا تو تھا۔۔۔ صبح یونیورسٹی۔۔۔ دوپہر یونیورسٹی سے دفتر۔۔۔ رات دفتر سے گھر۔۔۔ سفر سفر سفر۔۔۔
![]()
بس صبح صبح کچھ کام تھا وہ کرلیا اب کچھ دیر کے لیے فارغ ہوں۔وعلیکم اسلام ۔۔۔ میں بالکل تھیک ٹھاک ۔۔ تم سناؤ کیا چل رہا ہے ۔۔۔