زھرا علوی
محفلین
وعلیکم السلام۔ نیٹا ہم بخیر ہیں آپ سنائیں۔
الحمد اللہ بھائی بلکل ٹھیک۔۔۔۔۔
ہم نے سوچا ذرا چلتے چلتے سب کا حال پوچھ آئیں۔۔۔
وعلیکم السلام
میں تو الحمداللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں ۔ کوئی امتحان وغیرہ چل رہے تھے آپ کے۔
بس صبح صبح کچھ کام تھا وہ کرلیا اب کچھ دیر کے لیے فارغ ہوں۔
ہم بھی ٹھیک۔۔۔
امتحان چل نہیں رہے ابھی تو چلیں گے، ابھی تو بس تیاری چل رہی ہے۔۔۔۔