کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہ بابا! کسے کہا؟

چلے نہیں‌بھاگتا ۔ پر اب تھوڑا بہت کام بھی تو کرنا ہے اسلیے جارہا ہوں‌۔ دس پندرہ منٹ بعد
 

شمشاد

لائبریرین
ڈنڈے سے پٹائی کرنے کی کیا ضرورت ہے، کوئٹہ میں ویسے بھی سردی ہے، ٹھنڈے پانی کا ایک غوطہ لگوائیں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
لو توبہ کرلی ۔

ہم پر یہ عمر بھاری گزر رہی ہے آپ ہزاروں سال ۔ توبہ توبہ ۔
 

ملائکہ

محفلین
:wasntme::wasntme:

جن لوگوں کو اکثر نظر آتی ہوں ان سے پتہ کریں۔ایسا نہیں کہ ہر وقت خوش رہتی ہوں مگر سب پر غصہ نہیں کیا جاتا:):)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ آپ کو تو چار دن کی چھٹی تھی، اب یہ نہ کہیے گا " دو آرزو میں کٹ گئیں، دو انتظار میں"
 

زینب

محفلین
جی ہم آج کل صاحبِ فراموش بنے ہوئے ہیں ۔ چاہ ماہ کی تھکن اتاری جا رہی ہے ۔ خوب سویا جا رہا ہے ۔ ;)



اب آپ ہماری طرح خوش قسمت تو نہیں نا جب جی چاہا سو جاو جب جی چاہا اٹھ جاو۔۔۔اپ کو تو موقعہ ہی کبھی کبھی ملتاہے خیر عیش کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top