وعلیکم السلام لو یہاںتو ہر طرف دھوم مچا رکھی تھی زین نے کہ فہیم بیمار ہو گیا۔ہم بھی بس فروٹباسکٹلیے ہسپتال تیمارداری کو آج روانہ ہونے کو ہی تھے کہ آپ آن پہنچے
ایویں ای زین کا شکریہ لے کے ڈرا دیا تھا سب کو
یاررررر میں نے عمار بھائی سے پتہ تو کیا تھا ۔ آپ نے خود بھی محفل پر تو بتایا تھا کہ طبیعت اور نیٹدونوںخراب ہے ۔
تو اب کیسے ہو؟
شکر ہے ۔ میں سمجھا اب بھی طبیعت خراب ہے ۔
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ابھی تک فارغ بیٹھا ہوں ۔ شام کو کچھ کام ہے ۔
زین! میں رات کو جاتا ہوں تو تمہیں آن لائن چھوڑ کر جاتا ہوں۔ صبح آتا ہوں تو تمہیں آن۔لائن پاتا ہوں۔ مسئلہ کیا ہے تمہارے ساتھ، بچے؟ بگڑ نہ جانا۔
زین کو اور کوئی کام جو نہیں ہے