سمجھ ہے بھی یا ................................... :grin:
زین لائبریرین جنوری 14، 2009 #983 یہ زینب بہن سے پوچھ لیجئے ان کے پاس بہت ہے۔ اوکے۔ آج میں نے جلدی جانا ہے ۔ اللہ حافظ
ت تیشہ محفلین جنوری 14، 2009 #985 ضبط نے کہا: تمھارا جھاد میں کرواتا ہوں صبر کر لو تھوڑا ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ت تیشہ محفلین جنوری 14، 2009 #986 ضبط نے کہا: دے لیا جواب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے شیور تھا تم سارہ کو جواب دینے آج پھر ضرور آؤ گے ۔ یہ دیکھنے پڑھنے کے باجو کیا جواب دیتی ہیں اور سارہ کیا لکھ کے آتی ہے ،، سارہ کو تو جواب دینے تمھیں بھلے امریکہ سے ہی کیوں نا آنا پڑے ۔ آؤ گے ضرور
ضبط نے کہا: دے لیا جواب ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے شیور تھا تم سارہ کو جواب دینے آج پھر ضرور آؤ گے ۔ یہ دیکھنے پڑھنے کے باجو کیا جواب دیتی ہیں اور سارہ کیا لکھ کے آتی ہے ،، سارہ کو تو جواب دینے تمھیں بھلے امریکہ سے ہی کیوں نا آنا پڑے ۔ آؤ گے ضرور
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2009 #987 کیسی ہیں باجو اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ آج اس دھاگے پر کیسے بھول پڑیں؟
ت تیشہ محفلین جنوری 14، 2009 #988 شمشاد نے کہا: کیسی ہیں باجو اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ آج اس دھاگے پر کیسے بھول پڑیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ، اس دھاکے پے یا تو میں آپکے لئے آتی ہوں فرزانہ کا کوئی پیغام لے کر آپکے نام ،، یا پھر ضبط کے لئے ۔ تو ضبط کے لئے ہی آگئی تھی ، اور اب آپکے لئے ۔ آپ کہئیے کیسے ہیں ؟ بھابھی بچے سب خیریت ۔؟
شمشاد نے کہا: کیسی ہیں باجو اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ آج اس دھاگے پر کیسے بھول پڑیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ، اس دھاکے پے یا تو میں آپکے لئے آتی ہوں فرزانہ کا کوئی پیغام لے کر آپکے نام ،، یا پھر ضبط کے لئے ۔ تو ضبط کے لئے ہی آگئی تھی ، اور اب آپکے لئے ۔ آپ کہئیے کیسے ہیں ؟ بھابھی بچے سب خیریت ۔؟
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #989 سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خاتون خانہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔ میں نے کچھ اڑتی اڑتی سنی ہے۔ اب آپ سے فون پر بات ہو تو پوچھوں بھی اور آپ سے مٹھائی کا مطالبہ بھی کروں۔
سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خاتون خانہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔ میں نے کچھ اڑتی اڑتی سنی ہے۔ اب آپ سے فون پر بات ہو تو پوچھوں بھی اور آپ سے مٹھائی کا مطالبہ بھی کروں۔
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2009 #990 ارے شمشاد بھائی یہ اُڑتی اُڑتی آپ کو کہاں سے مل گئی؟ خیر ویسے آپکا مٹھائی کا مطالبہ بالکل بنتا ھے میری طرح
ارے شمشاد بھائی یہ اُڑتی اُڑتی آپ کو کہاں سے مل گئی؟ خیر ویسے آپکا مٹھائی کا مطالبہ بالکل بنتا ھے میری طرح
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #991 یہ تمہاری طرح مٹھائی کا مطالبہ کیا مطلب بھئی؟ کیا اور بھی کوئی قصہ ہے مٹھائی کھانے کا؟
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2009 #992 جی میرا بھی وہی مطالبہ ھے جو آپکا ھے، اب دیکھیئے کہ مٹھائی کب نصیب ہوتی ھے ہمیں۔ امید پر دنیا قائم ھے
جی میرا بھی وہی مطالبہ ھے جو آپکا ھے، اب دیکھیئے کہ مٹھائی کب نصیب ہوتی ھے ہمیں۔ امید پر دنیا قائم ھے
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #993 آپ کو میرے مطالبے کا کیسے معلوم؟ ہو سکتا ہے آپ کا کوئی الگ سے مطالبہ ہو، تو مٹھائی بھی دوگنی ہو جائے گی۔
آپ کو میرے مطالبے کا کیسے معلوم؟ ہو سکتا ہے آپ کا کوئی الگ سے مطالبہ ہو، تو مٹھائی بھی دوگنی ہو جائے گی۔
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2009 #994 چلیئے پہلے ایک تو آنے دیجیئے پھر دیکھتے ہیں۔ خیر باجو کا پتہ بھی نہیں کہ کسی بھی لمحے کہیں بھی پہنچ سکتی ہیں
چلیئے پہلے ایک تو آنے دیجیئے پھر دیکھتے ہیں۔ خیر باجو کا پتہ بھی نہیں کہ کسی بھی لمحے کہیں بھی پہنچ سکتی ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #997 و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ ارے زینب آنلائن تھی، لیکن اس کا کوئی پیغام نظر تو نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #999 ارے اعجاز بھائی کیا بات کر رہے ہیں۔ آپ کے پیغام تو نظر آتے ہی ہیں۔ زینب کبھی کبھی گھپلا کرتی ہے، اس لیے اس کے متعلق لکھا تھا۔
ارے اعجاز بھائی کیا بات کر رہے ہیں۔ آپ کے پیغام تو نظر آتے ہی ہیں۔ زینب کبھی کبھی گھپلا کرتی ہے، اس لیے اس کے متعلق لکھا تھا۔