ڈاکٹر عباس
محفلین
فہیم حسن اور شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ سب لوگ۔
السلام علیکم ۔۔ کیسی ہو ملائکہ ۔۔۔
تم ایا کرو نا روز خواتین کارنر میں تا کہ اکیلا نہ رہے ۔۔۔۔
ارے بھئی یہ آپ لڑکیوں نے وہ دو جمع دو والا کھیل کیوں بند کر دیا۔ پھر نہیں کھیلنا کیا؟
جس طرح انتظامیہ نے " خواتین کارنر " کا ایک گوشہ بنایا ہے جہاں حضرات کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے، کیا خیال ہے ایک ایسی ہی "مردوں کی بیٹھک " بھی ہونی چاہیے جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔
ہم جیتے ہیں کیا سارہ میں نے جس میں بھی ہاتھ ڈالا اس میں ہار ہی گئے
ایک اچھا آئڈیا ہے کھیلتے ہی نہیں ہیں تو یہ لڑکے جیت ہی نہیں سکیں گے
مذاق تھا صرف یہ