کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تمہارا نتیجہ جو نہیں آ رہا، اس لیے میں نے سوچا اتنی دیر تک آنٹی ہی ٹھیک ہیں۔
 

زین

لائبریرین
زین کہے زینب آنٹی تو ٹھیک ہے چلے گا اس جتنا میرا بھتیجا ہے:ُ پرآپ نہیں کہ سکتے
چلے ٹھیک ہے ۔ آئندہ میں آپ کو زینب آنٹی کہہوں گا ،
:)

السلام علیکم۔
سلام کے بعد کیا لکھا جائے ورنہ شمشاد بھائی نے لفظوں کا کنجوس قرار دے دینا ہے

وعلیکم السلام
کیا حال ہے ڈاکٹر صاحب ؟

جی ہاں شمشاد بھائی ابھی چھاپہ مارنے ہی والے تھے اچھا ہوا آپ نے کچھ لکھ دیا ورنہ :rollingonthefloor:
 
میرا ماؤس اس وقت شرارت پر اتر آیا ہے۔۔۔ ایک کلک کرو تو دو کلک کردیتا ہے۔۔۔ سب کام الٹا ہورہا ہے اور مجھے غصہ کم، ہنسی زیادہ آرہی ہے اس کی حرکتیں دیکھ کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھئی آپ نہیں آپ کے ماؤس کی بات ہو رہی ہے، آپ اپنے آپ کو ماؤس کیوں سمجھ رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ وہ آپ کی ملکیت جو ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ کسی اور کا چوہا آپ استعمال کر رہے ہوں۔
 

زینب

محفلین
بات آپریشن کی ہو رہی تھی اسی لیے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ بتاو کیسے ہو اور کیا کر رہے ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top