ٹینشن نہیں لینے کا زین۔۔۔ تمہارا بھائی موجود ہے۔توبہ توبہ!
جرم کہاںکررہے ہیں ہم ؟
شریف انتہائی شریف بچہ ہوں اور مجھ سے صرف غطلیاں ہی ہوسکتی ہیں۔
چلو ٹھیک ہےحاضری کے لیے محفل کے اسکول میں جانا ہو گا۔
بالکل ہے، شعر و شاعری کے زمرے میں چلی جائیں۔
بہت بہت شکریہیہ دیکھ لیں بہنا۔
آج کا شعر
ٹینشن نہیں لینے کا زین۔۔۔ تمہارا بھائی موجود ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
تھوڑی سی فراغت میسر آگئی ہے۔
اس لیے یہاں موجود ہوں۔
نہیں آج میرا اسکول میں پہلا دن تھا اور پہلے دن ہر کوئ چھٹی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیچر مجھے نہیں مارتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں انکی فیوریٹ شاگرد ہوں۔۔۔۔۔۔۔کیوں اسکول تک جانے میں سپیڈ بریکیر زیادہ ہیں کیا؟
یا یہ کہ ہوم ورک نہیں کیا اور ٹیچر سے ڈانٹ پڑے گی۔
حاضری کے لیے محفل کے اسکول میں جانا ہو گا۔
ابھی زینب کو آنا چاہیے۔
اسکول کا پہلا دن اور وہ بھی چھٹی تو ٹیچرز کی فیورٹ کیسے ہو گئیں؟
یہ زینب آج کہاں رہ گئی؟
مجھے کیوں انا چاہیے پا جی۔۔۔۔۔۔۔کچھ کھانے کو لائے ہیں اپ