السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب کے ؟
مابدولت تشریف لاچکے ہیں۔
کیا ہورہا ہے کس کا دماغ ٹھکانے پر نہیں؟
بسم اللہ، جی آیاں نوں، ستے خیراں
کیا حال احوال ہیں جناب؟ سنا ہے دبئی میں ڈیرہ ڈالنے کا پروگرام بنائے بیٹھے ہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔ سچی! اب امریکہ میں رہنے کا دل واقعی نہیں کرتا ۔ سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ دبئی وغیرہ کی طرف موو ہوجاؤں ۔بسم اللہ، جی آیاں نوں، ستے خیراں
کیا حال احوال ہیں جناب؟ سنا ہے دبئی میں ڈیرہ ڈالنے کا پروگرام بنائے بیٹھے ہیں۔
ان کا تو پروگرام تو پکا تھا وہ تو میں نے دھمکی دی کہ میرے ہوتے ہوئے اپ دبیئ میںنہیں گھس سکتے
میرے مزاج ہمیشہ ٹھکانے پر رہتے ہیں ۔ مگر ٹھکانے بدلتے رہتے ہیں ۔ٹھکانے پر ہی تو نہیں ہیں یہی تو اطلاع کی تھی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کے مزاج ٹھکانے پر ہیں کیا۔۔یا پھر وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ میں تو پچھلے ماہ دبئی کا چکر بھی لگا آیا ۔۔۔ رہنے کے لیئے جگہ بھی منتخب کر لی ۔ بس ملازمت کے حصول پر بات ہو رہی ہے ۔
دراصل میری " میری " نہ رہی ۔ اس لیئے جگہ کی وقعت بھی کھو گئی ۔آپ کی لینڈ میرا مطلب میری لینڈ اچھی جگہ نہیں ہے کیا؟
شمشاد بھائی ۔۔ سچی! اب امریکہ میں رہنے کا دل واقعی نہیں کرتا ۔ سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ دبئی وغیرہ کی طرف موو ہوجاؤں ۔
آپ کی لینڈ میرا مطلب میری لینڈ اچھی جگہ نہیں ہے کیا؟
حضرات اطلاع دی جاتی ہے کہ مالیاتی بحران کی وجہ سے یہاں سے بہت سے لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کیا جا رہا ہے یہاں تک کہ برج دبیئ کی تعمیر بھی روک دی گئی ہے لحاظہ لوگ لگی لگائی نوکری چھوڑ کے دبئی کا رخ ہر گز نا کریں
اب نا میری بھی آپ کے ساتھ دشمنی پکی ہوتی جارہی ہے،شمشاد بھائی
آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ مجھے وہاں جس قسم کی جاب کی آفر ہے جس میں مجھے ایک ایساسافٹ وئیر بنانا ہے ۔ کہ دبئی میںکون زیادہ کام کرتا ہے اور کون زیادہ باتیں کرتا ہے ۔ یہ سافٹ وئیر زیادہ باتیں کرنے والوں کو تلاش کرے گا اور ان کے دربدری کے نوٹس بھی نکالے گا ۔ لہذا اس کام میں ایک طویل معیاد تک ٹہرنا ہی ٹہرنا ہے ۔
لو جی اب کیا ہو گیا؟ آپ کی بھینس تو چوری نہیں ہو گئی کہیں؟
پھر تو آپ یہاں داخلے کا ہی بھول جایئں ۔۔ کہ جب زیادہ باتوں والے یہاں سے نکالے جانے ہین تو ان کا داخلا کیسے ممکن ہے بھلا