فہیم
لائبریرین
یا اللہ خیر یہاں تو شاعریکا دورہ بھی پڑ گیا۔اوے ہوا کیا ہے دیکھا دیکھی ابھی تو ٹھیک ٹھاک تھے مجھ سے بات کر رہے تھے کسی بدروح کا اثر تو نہیں ہو گیا
ہاں تمہارے سے بات کرنے سے پہلے تو ٹھیک ہی تھا۔
اس کے بعد پتہ نہیں کس بدروح کا اثر ہوا ہے