کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں
کہ اس دھاگے کو نیا نام دے دیا تھا۔

اس دھاگے کو پھر پرانے نام پر کردیا ہے۔
کون ہے جو محفل میں آیا 27
 

زین

لائبریرین
ارے کہاں جا رہے ہو آج میں یہاں ہوں اور اپ چل دیے یہ کیا بات ہوئی بھلا
چل ٹھیک ہے ۔ پھر بھائی کے آنے تک میں ٹھہر جاتا ہوں ۔
السلام علیکم رات کے راہیو! آج پہلی بار اس وقت محفل پر آن لائن آیا ہوں ۔۔۔

وعلیکم السلام
:eek:
یہ معجزہ کیسا ہوگیا ؟
اس وقت کیسے آن لائن ہوگئے ؟
 

ابوشامل

محفلین
چل ٹھیک ہے ۔ پھر بھائی کے آنے تک میں ٹھہر جاتا ہوں ۔


وعلیکم السلام
:eek:
یہ معجزہ کیسا ہوگیا ؟
اس وقت کیسے آن لائن ہوگئے ؟
بس جی آج ہو گیا۔
اس وقت گھر سے ہوں۔ وائر لیس یو ایس بی کا تجربہ کر رہا ہوں۔ خاصا تیز رفتار کنکشن ہے۔
 

زین

لائبریرین
اررےے بھائی کہاں جارہے ہو؟
اچھا فہد بھائی ، وائرلیس یو ایس بی کے بارے میں کچھ(قیمت۔ اور کام کیسے کرتا ہے ) بتانا کہ میرا ایک دوست مجھ سے اس بارے میں‌پوچھ رہا تھا ۔
 

ابوشامل

محفلین
اررےے بھائی کہاں جارہے ہو؟
اچھا فہد بھائی ، وائرلیس یو ایس بی کے بارے میں کچھ(قیمت۔ اور کام کیسے کرتا ہے ) بتانا کہ میرا ایک دوست مجھ سے اس بارے میں‌پوچھ رہا تھا ۔
ورلڈ کال کا Evdo ۔۔۔۔۔ 256 کے بی پی ایس کے ساتھ قیمت 4500 روپے اور ماہانہ 1200 روپے۔ فی الحال تو مجھے یہی معلوم ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
بھئی ہم نے تو جب بھی محفل میں پیر دھرے اس دھاگے کا نام مختلف ہی نظر آیا، ویسے آپ کے ساتھ اور کون کون ملوث ھے اس کارِ خیر میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top