کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کہاں بھائی ہمیں چھوڑ‌کر کہاں‌جارہے ہیں آپ ۔ اعجاز صاحب بھی لگتے ہیں‌چلے گئے ہیں‌۔اب مجھے اکیلے ہی بیٹھنا پڑے گا۔ خیر میں‌جاکر ٹی وی دیکھ لیتا ہوں ۔
 

زین

لائبریرین
کہاں ہے سناٹا ۔ میں تو یہی ہوں۔ اور ٹی وی دیکھ رہا ہوں وہ بھی اونچی آواز میں۔

سنائیے کیسے ہیں حسن میاں؟
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم، امید ہے اہل محفل خیر خیریت سے ہوں گے،:) بڑے دن بعد ملاقات ہورہی ہے اور حسب معمول سب سے پہلے شمشاد بھائی سے اپنی نالائقی پر معذرت بھی کرنی ہوگی۔۔۔:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں آج تو ۔
شمشاد بھائی تو سونے چلے گئے ہیں‌اس وقت ۔

محفل میں شاید سنا تھا کہ آپ کی طبعیت خراب ہے ۔ اب کیسی ہے آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم، امید ہے اہل محفل خیر خیریت سے ہوں گے،:) بڑے دن بعد ملاقات ہورہی ہے اور حسب معمول سب سے پہلے شمشاد بھائی سے اپنی نالائقی پر معذرت بھی کرنی ہوگی۔۔۔:rolleyes:

و علیکم السلام

بہت شکریہ کہ محفل کو یاد رکھتی ہیں۔ اور معذرت کس بات کی؟ آپ کی مصروفیات کا احساس ہے اور ویسے بھی ہمیں آپ کی خیرخیریت کی اطلاع باجو سے ملتی رہتی ہے۔

لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بلکل ہی آنا چھوڑ دیں۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام بہن جی کہاں ہیں آپ کبھی حال احوال ہی بتا جایا کیجیئے یہاں۔ ہمارے بھانجہ صاحب کیسے ہیں اور کیا کر رھے ہیں اس وقت؟
 

جیہ

لائبریرین
خوب سمجھتی ہوں ۔ بہن جی ککہ کر مجھے چڑیل بنا دیا خیر میں ٹھیک ۔ آپ کا بھانجہ بھی ٹھیک مگر حالات از حد خراب ہیں
 

زین

لائبریرین
بھوت بھائی سلاما لیکم
وعلیکم السلام ۔
بھوت تہ پہ پشتو سہ وائی ؟
زین آپ کی عمر کیا ھے مجھے نجانے کیوں ایسا لگا جیسے آپ کچھ بڑے بڑے سے ہیں!!!
تین مہینے کم 18 سال ۔:grin:
مجھ سے پیچھے تو زین کی پوسٹ تھی تو کیا آپ کا مطلب ھے کہ زین ۔۔۔۔۔۔
ابھی میں‌ مصروف ہوں۔ آدھے گھنٹے بعد آکر بات کرتا ہوں
 

حسن علوی

محفلین
لاحول ولا قوۃ آپیہ میری یہ مجال کہ کچھ غلط سلط بولوں توبہ کیجیئے۔۔۔
اور حالات کی وجہ سے ہی تو پریشانی رہتی ھے اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔ آپ کچھ عرصے کے لیئے کہیں اور کیون نہیں چلے جاتے حالات بہتر ہونے تک؟
 

جیہ

لائبریرین
بھوت کو ہم یہاں سوات "بَو"‌کہتے ہیں زین بھائی ۔ کوئٹہ میں کیا کہتے ہیں؟

حسن بھائی مذاق بھی نہیں سمجھتے آپ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top