کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب و علیکم السلام

اگر وقت اجازت دے تو طب و صحت والے زمرے پر نظر ڈالیے گا، بھلے ہی مختصر سی سہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ احمد بھائی، اللہ کا فضل و کرم ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

اور کچھ زیادہ ہی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے جو محفل میں آنا کم کر دیا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
الحمد للہ احمد بھائی، اللہ کا فضل و کرم ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

اور کچھ زیادہ ہی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے جو محفل میں آنا کم کر دیا۔

بس دعا کیجے کہ وقت بھی ہو اور دل و دماغ اس قابل ہوں تو ضرور آتا رہوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اچھا ہی ہوں۔ اور ہاں السلام علیکم ایسے لکھتے ہیں، اسلام سے پہلے ل، السلام، لیکن ل کی آواز نہیں ہوتی۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
وہ صرف وہاں غلط لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ میرے اور وعلیکم السلام دیکھ لیں سارے صحیح لکھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اس سے پہلے والے)۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ ہو سکتا ہے یہاں غلطی ہو گئی ہو۔

یہ اس دھاگے پر آج کوئی آیا کیوں نہیں؟
 

زین

لائبریرین
اچھا تو میں آجاتا ہوں ۔

یہ زینب بہنا کہاں رہ گئی؟
شمشاد بھائی ان کی طبیعت تو ٹھیک ہےنا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو میں آجاتا ہوں ۔

یہ زینب بہنا کہاں رہ گئی؟
شمشاد بھائی ان کی طبیعت تو ٹھیک ہےنا؟

میں اس کو واپس اصلی حالت میں لایا تھا، اس نے پھر وہی حرکتیں کرنا شروع کر دیں تو میں نے اسے پھر مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔ ویسے اس کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top