فہیم
لائبریرین
مجھے تو کچھ اور ہی وجہ لگی تھی۔
کیا خیال ہے۔
آپ کی وجہ پر مجھے کیا خیال ہونا چاہیے؟
مجھے تو کچھ اور ہی وجہ لگی تھی۔
کیا خیال ہے۔
ہمممممممم
ارے اب لمبے بال کہاں رہے۔
اب تو کافی چھوٹے کرالیے ہیں
بہت ہی مشکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ زین نے بھی یہی لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ میں تو اپنے بارے میں بڑی آسانی سے لکھ سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بھئی اپنے بارے میں لکھنا کافی مشکل کام ہے۔
آج تک خود کو سمجھ ہی نہیں پایا تو لکھتا کیا
اس لیے خانہ پری کے لیے صرف ایک جملہ لکھ ڈالا
وعلیکم السلام
یہ حادثہ کیسے ہوگیا آج
یہ چھوٹے ہین تو لمبے کیسے تھے
ہاہاہا لمبی کہانی ھے ،، میرا سسٹم وسٹم بے وفائی کر گیا تھا اس لیے نیٹسے قطع تعلقی کرنی پڑی
تم کیسے ہو فہیم ، کیا ہو رہا ھے آجکل ، یہ تم نے پھر اوتار بدل لیا
خیر اتنے تو لمبے ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی سے پہچان لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی مشکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ زین نے بھی یہی لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ میں تو اپنے بارے میں بڑی آسانی سے لکھ سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے وہ کرکٹرز کے ساتھ والی تصاویر نہیں دیکھیں آپ نے
ہاں وہ والے بال فہیم نے بابر علی سے متاثر ہو کر رکھے تھے اور علی عظمت سے متاثر ہو کے کٹوا دیے تھے ، ھے ناں فہیم
ہمممممممممم
بے وفائی کی تھی تو ڈنڈے سے پیٹنا تھا اس کو
میں بالکل ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
اور یہ سب میرے اوتار کے پیچھے ہی کیوں پڑے رہتے ہیں
ویسے یہ اوتار ابھی ہی لگایا ہے۔ اس سے پہلے وہی تھا جو کبھی آپ کی سمجھ میں نہیں آسکا
اور اس وقت اس اوتار میں میں خود براجمان ہوں۔
بابر علی سے متاثر ہوکر تو خیر نہیں رکھے تھے۔
اور اگر علی عظمت سے متاتر ہوکر کٹوائے ہوتے تو پھر تو سر پر چمکتا چاند ہوتا
ہمممممممممممم
ویسے اوتار والی تصویر سے ہی پہچان ہوجانی ہے آرام سے
اور بھئی مسئلہ یہ ہے کہ اگر اپنے بارے میں کچھ لکھا جائے کچھ اچھا لکھو تو لوگ کہیں گے اپنے منہ میا مٹھو بن رہے ہیں جناب
اور برا
اب اپنے بارے میں کچھ برا تو لکھنے سے رہا میں
ہاں میں نے پہچان لیا تھا بغیر بالوں کے بھی
اب عجیب و غریب چیزوں کے لوگ پیچھے ہی پڑیں گے ناں ، ویسے اب کی بار ہمیں یقین ھے کہ تم عنقریب سمجھدار ہونے والے ہو
کوئی گل نہیں ، دو چار مہینے میں وہ بھی آجائے گا اوتار میں، جس سپیڈسے تم جا رہے ہو
میری مان لیں لوگوں کے بارے میں کبھی مت سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس جو آپ میں ہے وہی لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کبھی لوگوں کے بارے میں نہیں سوچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائیں،
تو کیا ابھی سمجھدار نہیں ہوں
یہ سوال پچھلے سال مقابلے کے امتحان میں پوچھا گیا تھا
السلام علیکم
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!
مجھے ایک دوست کے توسط سے محفل کا پتا چلا تو ممبر بن گیا۔