کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی میں‌ ہی آگیا۔
اور ابھی میں جارہا ہوں ڈنر کے لیے
ملتے ہیں ایک بریک کے بعد۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
فہیم بھائی جلدی آئیں میں نے ایک خوشخبری سنانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آپ خود بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ وہ خوشخبری کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زونی

محفلین
ارے مٹھائی کھلائی ہوتی تو سسٹم خراب نہ ہوتا۔ یہ نہ کھلانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

اچھا چلو اب غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔ مٹھائی بھلے ہی نہ کھلاؤ۔

ہائے اللہ ابھی تک مٹھائی کی باتیں ہو رہی ہیں ، میں تو سمجھی تھی بھول بھال گئے ہونگے :tongue::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ان کے ہاں لوڈ شیڈنگ ہو گی یا پر بل کی بچت کر رہی ہوں گی۔

زین کیسے ہو؟ چشمہ کیسا لگ رہا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہائے اللہ ابھی تک مٹھائی کی باتیں ہو رہی ہیں ، میں تو سمجھی تھی بھول بھال گئے ہونگے :tongue::grin:

جب تمہیں نہیں بھولے تو تمہاری مٹھائی کیسے بھول سکتے تھے۔ کئی دفعہ یاد کیا لیکن کسی نے کوئی خیر خبر ہی نہیں دی۔

امتحان میں کامیابی کے بعد آجکل ہو کیا رہا ہے؟ کوئی جاب یا آگے پڑھنے کی تیاری یا پھرگول گول روٹیاں ہی بنانی ہیں؟
 
زین

لائبریرین
ان کے ہاں لوڈ شیڈنگ ہو گی یا پر بل کی بچت کر رہی ہوں گی۔

زین کیسے ہو؟ چشمہ کیسا لگ رہا ہے؟

اچھا، ابھی تو گرمی آئی نہیں ، لوڈ شیڈنگ شروع

--
میں ٹھیک ہوں، الحمداللہ ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
چشمہ تو لگا رکھا ہے اب پتہ نہیں کیسے لگ رہا ہوں :grin:

--------

اور یہ زونی آنٹی کہاں غائب تھیں؟
کیسی ہیں آپ ؟
 
زونی

محفلین
جب تمہیں نہیں بھولے تو تمہاری مٹھائی کیسے بھول سکتے تھے۔ کئی دفعہ یاد کیا لیکن کسی نے کوئی خیر خبر ہی نہیں دی۔

آجکل ہو کیا رہا ہے؟ امتحان میں کامیابی کے بعد آجکل ہو کیا رہا ہے؟ کوئی جاب یا آگے پڑھنے کی تیاری یا پھرگول گول روٹیاں ہی بنانی ہیں؟

کر لو گل ، شمشاد بھائی ابھی تو پارٹ‌ٹو کے امتحان ہیں جون میں ، یہ تو پارٹ‌ون تھا :chatterbox:
گول گول روٹیاں تو بنانی ہی پڑنی ہیں جو مرضی کر لو :sad2:
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر کیا کرنا ہے اتنا پڑھ کے جب آخر کو روٹیاں ہی پکانی ہیں؟

پارٹ ٹو کے بعد ختم ہو جائے گا کہ آگے بھی پارٹس ہیں؟
 
زونی

محفلین
تو پھر کیا کرنا ہے اتنا پڑھ کے جب آخر کو روٹیاں ہی پکانی ہیں؟

پارٹ ٹو کے بعد ختم ہو جائے گا کہ آگے بھی پارٹس ہیں؟

تو کیا روٹی کے بغیر ساری زندگی گزارنی ھے ، اے تے مشکل کم اے :grin:
جی دو ہی پارٹس ہوتے ہیں دعا کریں کہ صرف روٹیاں ہی نہ بنائیں بلکہ نان اور ختائیاں بھی لگائیں :rollingonthefloor:

ویسے میرا ارادہ تو کافی کچھ کرنے کا ھے اگر قسمت ساتھ دے تو :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top